Ms. Sonia Saleem

Lecturer

Institute of Urdu Language & Literature
M.Phil Urdu

Ms. Sonia Saleem
سونیا سلیم استاد، محقق اور نقاد ہیں۔ ان کا تعلیمی ریکارڈ شاندار رہا ہے۔ ایم۔ے، اردو اور ایم۔فل اردو کے امتحان امتیازی نمبروں میں پاس کیے اور دونوں میں گولڈ میڈل حاصل کیے۔ سونیا سلیم کلاسیکی اور جدید ادب پر گہری نظر رکھتی ہیں۔ ان کی دلچسپی کا خصوصی گوشہ افسانوی ادب ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کا زیادہ تر کام اردو ناول اور افسانے کا تہذیبی و ثقافتی اور تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ ہے۔ افسانوی ادب کے ساتھ ساتھ اردو زبان کے آغاز و ارتقا کے نظریات و مباحث اور انگریزی ادب کی تفہیم و تشریح سے بھی ان کی خاص دلچسپی ہے۔

M.Phil Urdu

Phone Number:  92-42-99210832
E-mail Address:   

Institute of Urdu Language & Literature